امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

فاتح

لائبریرین
موبائل فون کا تو پتا نہیں البتہ اس دھاگے میں محفلینز کے پروفائلز کی منفی چارجنگ انتقامً کی جارہی ہے:
b731.gif
عارف، کیا فرق پڑتا ہے ان محترم کی جلن زدہ ریٹنگز سے؟ منا بھائی کو لگا رہنے دو۔ ان کی ذہنی استعداد انہیں اس سے زیادہ کا اہل نہیں بناتی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
کیوں نا اس لڑی کو ہی سرے سے حذف کر دیا جائے تاکہ ایک فریق کو یہاں کی گئی دل آزاریوں کے غم سے نجات مل جائے اور دوسرے کو منفی ریٹنگ کے غم سے؟
کیا کسی چیز کو حذف یا بین کر دینے سے اسکا وجود ختم ہو جاتا ہے؟ دل آزاری سے بچاؤ کا سب سے بہترین حل یہ ہے کہ ان مقامات کا رُخ ہی نہ کیا جائے جہاں دل آزاری کا اندیشہ ہو۔
کچھ لڑیاں اس قسم کے فساد کے نتیجے میں حذف ہو بھی چکی ہیں ماضی میں
مثلاً کس قسم کا فساد؟
 
فاتح

لائبریرین
کچھ لڑیاں اس قسم کے فساد کے نتیجے میں حذف ہو بھی چکی ہیں ماضی میں
دینِ مُلّا فی سبیل اللہ فساد کے مطابق آپ کی یقیناً یہ خواہش ہے کہ اس دھاگے میں فساد برپا ہو جس کے لیے آپ اپنی فسادی ریٹنگز سے اور آپ کے بھائی بند یہاں گندی گالیاں نکال کر اپنے عملی حصے ڈال رہے ہیں لیکن ابھی آپ کی خواہش کے مطابق یہاں کوئی فساد برپا ہو نہیں سکا، خیر لگے رہو منا بھائی، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ہم بھی آپ کی طرح جواباً بھڑک کر آپ کی خواہش پوری کریں گے۔ :)
 
شاید یہی وجہ ہے کہ اس دھاگے میں کچھ لکھنے کی بجائے یہ صاحب انتقاماً منفی ریٹنگز کا استعمال کر رہے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ ٹائیٹل اس دھاگہ میں ہم کوئی بیسیوں بار سن چکے ہیں۔ آخر اسکا مطلب کیا ہے؟
دامت: ہمیشہ یا تا دیر
برکاتہم: ان کی برکات
العالیہ: اعلیٰ یا اونچی
(ان کی اعلیٰ برکات کا فیضان ہمیشہ جاری ہے)
امیر کے مرید انہیں عزت دینے کے لیے ویڈیو میں یہی الفاظ کہہ رہے ہیں اور ہم بار بار اس لیے استعمال کر رہے ہیں تا کہ کوئی یہ بہتان نہ لگا دے ہم پر کہ ہم نے امیر دامت برکاتہم العالیہ کی عزت نہیں کی۔ ہم انہیں اتنی ہی عزت سے مخاطب کر رہے ہیں جتنا ان کے مریدین کرتے ہیں۔ :)
 
arifkarim

معطل
دامت: تا دیر رہیں
برکاتہم: ان کی برکات
العالیہ: اعلیٰ یا اونچی
(ان کی برکات کا فیضان تا دیر جاری ہے)
امیر کے مرید انہیں عزت دینے کے لیے ویڈیو میں یہی الفاظ کہہ رہے ہیں اور ہم بار بار اس لیے استعمال کر رہے ہیں تا کہ کوئی یہ بہتان نہ لگا دے ہم پر کہ ہم نے امیر دامت برکاتہم العالیہ کی عزت نہیں کی۔ ہم انہیں اتنی ہی عزت سے مخاطب کر رہے ہیں جتنا ان کے مریدین کرتے ہیں۔ :)
مغربیوں کا دماغ خراب ہے جو اپنی نت نئی سائنسی ایجادات پسماندہ مذہبی علاقوں میں فروخت کرتے رہتے ہیں۔ انہیں معلوم ہی نہیں کہ انکے قدرتی سائنس اصول بھی یہاں پہنچ کر مذہبیات میں کنورٹ ہو جاتے ہیں :)
 
فاتح

لائبریرین
جی بالکل۔ مغربیوں کا کام سائنسی ایجادات بیچنا، جبکہ ان مذہبیوں کا کام ان ایجادات کی بدولت اپنی خرافات اور جہالت پھیلانا۔
سوچا کہ واضح کر دوں کہ آپ نے "ان" مذہبیوں کہہ کر ویڈیو میں شامل اور اسے بنانے والے مذہبیوں کی جانب اشارا کیا ہے۔ :laughing:
 
arifkarim

معطل
سوچا کہ واضح کر دوں کہ آپ نے "ان" مذہبیوں کہہ کر ویڈیو میں شامل اور اسے بنانے والے مذہبیوں کی جانب اشارا کیا ہے۔ :laughing:
فکر ناٹ۔ جلد ہی محفل کی مذہبی بریگیڈ اس دل آزاری پر اپنی روائیتی انتقامی کروائی کریگی۔ اسوقت عموماً یہ بریگیڈ آرام کرتی ہے :)
 
فاتح

لائبریرین
عارف، یہ سنو۔۔۔
میں تو رستے سے جا رہا تھا
میں تو بھیل پوری کھا رہا تھا
میں تو لڑکی گھما رہا تھا
تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں؟؟؟
 
ظفری

لائبریرین
عارف، یہ سنو۔۔۔
میں تو رستے سے جا رہا تھا
میں تو بھیل پوری کھا رہا تھا
میں تو لڑکی گھما رہا تھا
تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں؟؟؟
اب مجھے بھی پرواہ نہیں کہ کس کو مرچی لگتی ہے ۔ باقی تو سب فٹ ہوتا ہے مگر بھیل پوری کی جگہ ہاٹ ڈاگ چلے گا نا ں ۔ ;)
 
عباس اعوان

محفلین
یہ بات تو امیر دامت برکاتہم بتا سکتے ہیں یا ان کے وہ مرید جو ان کی کرامت کا ثبوت ہاتھ میں لیے پھرتے ہیں۔ :)
آپ کیوں بہر صورت اس معاملے کو امیرِ جماعت کے ساتھ جوڑنے پر تُلے ہوئے ہیں ؟ کسی نے ویڈیو بنا کر امیر صاحب سے منسوب کر دی تو اس میں امیرِ جماعت کا کیا قصور، اب جبکہ امیر صاحب اور جماعت کی طرف سے تردید بھی آ چُکی ہے، آپ کا اس معاملے میں پھر سے امیر صاحب کو گھسیٹنا ، کچھ نا مناسب معلوم ہوتا ہے۔اس سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ آپ ہر صورت امیرِ جماعت کا ٹھٹھا اڑانے پر تُلے ہوئے ہیں۔
 
Top