bilal260

محفلین
ابو االبلال مولانا محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ صاحب کواللہ عزوجل لمبی عمر صحت کے ساتھ بالخیرعطا فرمائے آمین ثم آمین۔
okycg6.jpg
 

نایاب

لائبریرین
آپ جناب کو میری طرف سے سورتہ یس تین دفعہ اور سورتہ ملک دس دفعہ اس کا ثواب آپ کوتحفہ دیتا ہوں۔
میرے محترم بھائی اک سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا " زندوں " کو بھی اپنی عبادات " ہدیہ " کی جا سکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
 

bilal260

محفلین
ایک حوالہ یہ لیں۔
کوشش کرتا ہوں آپ کو وہ حوالہ دوں جس میں یہ عمل حضرت اہوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ثابت ہے۔
گوگل سے یہ حوالہ ڈھونڈ رہا ہوں مل گیا تو جلد ہی دے دوں گا۔
 

نایاب

لائبریرین

اس کتاب میں یہ حوالہ موجود ہے لنک یہ رہا ۔http://sunnibookz.blogspot.com/2013/06/blog-post_1241.html
میرے محترم بھائی
بہت دعائیں بہت شکریہ
علم میں اضافہ ہوا کہ اک دن کے بچے کو ہی نہیں بلکہ جو ابھی پیدا بھی نہ ہوئے ہوں ۔ انہیں ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے ۔
یعنی آپ نے محترم مولانا صاحب کو سورہ یسین اور سورہ ملک کی تلاوت بصورت "ایصال ثواب " تحفہ کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ
بہت دعائیں
 
Top