ان تصاویر کے لئے خاص آلات استعمال کئے گئے ہیں۔ جیسے خاص فلیش وغیرہ۔ امجد میانداد اور زیک بہتر بتا سکتے ہیں۔شکریہ لئیق احمد بھائی،
ویسے زیرِ سطحِ آب ، دوسری تصاویر اور ان تصاویر میں کچھ فرق تو ہے جو دیکھنے سے محسوس ہو رہا ہے، البتہ اس فرق کی تفصیلات کیا ہیں یہ سمجھ نہیں آرہا ۔ ہو سکتا ہے فوٹوگرافی کا کوئی ماہر یا شوقین بہتر روشنی ڈال سکے۔