بجا فرمایا۔ تصدیق کنندہ کو کم از کم 21 توپوں کی سلامی وہ بھی جرمن گوستافسات توپوں کی سلامی ہے سر۔ چھوٹے موٹے سلام تو بھائی کو روز ملتے ہوں گے!
یہ لیںرانی توپ کتھے آ میں اودے نال سلامی دینی آ ایس بندے نوں
یہ رانی توپ نہیں ہے جناب!! یہ بھنگیوں کی توپ ہے
ہمیں سلامی سے غرض ہے، بھٹی صاحب اسے ہی رانی توپ سمجھ لیں۔یہ رانی توپ نہیں ہے جناب!! یہ بھنگیوں کی توپ ہے
مُہر قابلِ خواندان نہیں ہے ورنہ فلائی پاسٹ کراتے جے-ایف 17 کاویسے تصدیق کرنے والا زیادہ بڑی سلامی کا مستحق ہے۔
اللہ جانے جی۔ ہو بھی سکتا ہےیہ تصدیق اس نے خود ہی تو نہیں کی
اب کوئی نئی توپ ڈھونڈیں۔۔ پہلی والی 42 گولے فائر نہیں کر سکتیواقعی جی یہ پوائنٹ تو ہم بھول ہی گئے تصدیق کرنے والے کو 42 توپوں کی سلامی ہونی چاہیے
یہ والی کیسے رہے گیاب کوئی نئی توپ ڈھونڈیں۔۔ پہلی والی 42 گولے فائر نہیں کر سکتی
یہ والی کیسے رہے گی
جرمن گوستاف
اوہ تو وہ یہ والی ہے چلو فیر چھڈو رانی نوں ایہو ای لیاؤ تے چھیتی نال اگ لائیے سلامی لیٹ ہو رئی اےیہ والی ہی ہے۔۔۔ نا
دور جدید کا بندہ ہے، بوفورز سے کام چلا لیں۔اوہ تو وہ یہ والی ہے چلو فیر چھڈو رانی نوں ایہو ای لیاؤ تے چھیتی نال اگ لائیے سلامی لیٹ ہو رئی اے
مشورہ صائب ہے ایک اور رائے بھی ہے کہ اس والی توپ سے کام چلا لیا جائےدور جدید کا بندہ ہے، بوفورز سے کام چلا لیں۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔مشورہ صائب ہے ایک اور رائے بھی ہے کہ اس والی توپ سے کام چلا لیا جائے