عبدالحسیب
محفلین
ضرور آپابہت خوب !! بھیا ہمیں بھی دیکھنی ہے جامعہ کیمبرج ۔![]()
ضرور آپابہت خوب !! بھیا ہمیں بھی دیکھنی ہے جامعہ کیمبرج ۔![]()
ان شاء اللہ۔ضرور آپا![]()
اسے پاکستان میں یو پی ایس بھی کہا جاتا ہےبرقی خانہ کا ترجمہ کردیتا ہوں۔ دغا باز کی ضرورت نہیں پڑے گی تببرقی خانہ سے مراد power bank تھی یہاں
![]()
چلیں یہی سہیمنی یو پی ایس کہہ لیں![]()
ایسے دغا باز سے دوستی ختم کیوں نہیں کرتےچلیں یہی سہیویسے ہمارا دغاباز منی یو پی ایس وقت پر ساتھ چھوڑ دیتا ہے
![]()
کچھ تصویریں پھر سے غائب ہو گئی ہیںٹرِنِٹی کالج لائبریری کا ایک منظر کیم ندی کے کنارے سے
![]()
اب وہی باقی ہے۔چند دن کا مہمان رہ گیا ہے یہ دغاباز ابایسے دغا باز سے دوستی ختم کیوں نہیں کرتے
یہ ڈراپ باکس بھی بغاوت پر اتر آیا ہے ابکچھ تصویریں پھر سے غائب ہو گئی ہیں
باغیوں کے سر قلم کیے جائیںیہ ڈراپ باکس بھی بغاوت پر اتر آیا ہے اب![]()
ایک موقع تو دیا ہی جاسکتا ہے پھر بھی بغاوت ختم نہیں ہوتی ہے تو پھر لبِ تیغ ہے اور باغیوں کی رگِ گلوباغیوں کے سر قلم کیے جائیں
ہم تو سمجھے تھے کہ یو پی ایس یہ ہوتا ہے![]()
پاکٹ سائز یو پی ایسمنی یو پی ایس کہہ لیں![]()
نیرنگ خیال گویا ہم پہ مشترکہ ہیں احسان دغاباز منی یوپی ایس کےپاکٹ سائز یو پی ایس
جو گاہے بگاہے محترم نیرنگ خیال کے موبائل کے مردہ وجود میں برقی روح پھونکنے کی کوشش کرتا تھا
![]()
میری معلومات میں تو اس کو پاور بنک ہی کہتے ہیں۔ یو پی ایس نامی مخلوق تو شاید کوئی اور چیز ہی ہوتی ہے۔۔۔
آہو جنااااب۔۔۔۔ہم تو سمجھے تھے کہ یو پی ایس یہ ہوتا ہے![]()
کیوں رسوا کر رہے ہو ظالم۔۔۔ غریب آدمی کے پاس اگر نکمی بیٹری والا موبائل ہے تو یہ بات ساری دنیا کو کیوں بتا رہے ہو۔۔۔۔پاکٹ سائز یو پی ایس
جو گاہے بگاہے محترم نیرنگ خیال کے موبائل کے مردہ وجود میں برقی روح پھونکنے کی کوشش کرتا تھا
![]()
ہم نے اس پاور بنک سے کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےنیرنگ خیال گویا ہم پہ مشترکہ ہیں احسان دغاباز منی یوپی ایس کے![]()