لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

السلام علیکم
دوستوں میں نے ابھی حال ہی میں اپنے سسٹم کو اپگریٹ کیا ہے
کنفیگریشن سسٹم
hp8000
ram..2gb ddr3
prociser..3giga core 2 duo
cache..6mb
سسٹم میں پہلے سے ونڈوز 7 انسٹال ہے اسکے ساتھ میں Zorin OS core-32
http://zorin-os.com/free.html
لینکس انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔اس سسٹم میں ونڈوز7 اور اوپر بتائی گئی لینکس ایک ساتھ انسٹال ہوجائیں گے کیا؟؟؟؟؟
اور اس سے سسٹم کی کارکردگی پر کتنا اثر پڑے گا
میں نے اس طریقے،،،، () ۔۔۔کے مطابق Zorin OS core-32 کو یو ایس بی پر رائٹ کر کے انسٹال کی کوشش کی تو
prees any key boot from usb
کے موقعہ پر میں جب کوئی بٹن پریس کروں تو یہ ایرر آجاتا ہے
bootmgr missing
press ctrl+shift+delete restart
برائے مہربانی مجھے لینکس کے جدید اور آسان ورژن کی ونڈوز7 کے ساتھ انسٹالیشن کا طریقہ بتایا جائے
کیونکہ ابھی میں لینکس کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا ۔۔۔۔ مگر ایک نئی چیز کو سیکھنے کا جزبہ ہے
جزاک اللہ
 

زبیر حسین

محفلین
ایسا لگ رہا ہے کہ جوبوٹ ایبل یو ایس بی آپ نے بنائی ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ آپ یہاں سے ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر کے دوبارہ بوٹ ایبل یو ایس بی تیار کیجئے۔
 

محمد سعد

محفلین
ویسے اگر ذرا ایڈونچر کا موڈ ہو تو openSUSE کو ضرور آزمائیے گا۔
اس کا کنٹرول سینٹر (YAST) بہت ہی عمدہ ہے۔
کوڈیکس وغیرہ شاید آپ کو ذرا لمبے طریقے سے انسٹال کرنے پڑیں۔
 

asakpke

محفلین
اگر آپ (یا کوئی اور بھی) راولپنڈی، اسلام آباد گردونواہ میں رہتے ہیں تو لینکس انسٹالیشن کے لیے میرے پاس آ سکتے ہیں، میں آج کل راولپنڈی میں سبزی منڈی کے پاس رہتا ہوں
 

asakpke

محفلین
میں آپکو زورن او ایس کا ہی مشورہ دونگا۔ اسکا ورژن 9 نئے و پرانے پی4 سسٹمز، سب کے لیے اچھا ہے
 
بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے سے پہلے اسے FAT32 پر اسطرح فارمیٹ کر لیں۔
Untitled.png

اور پھر اسے UNetbootin سافٹویئر کے زریعے اسطرح بوٹ ایبل بنا لیں۔
image.png

انشاءاللہ آپکا کام ہوجائیگا۔
 
اگر آپ (یا کوئی اور بھی) راولپنڈی، اسلام آباد گردونواہ میں رہتے ہیں تو لینکس انسٹالیشن کے لیے میرے پاس آ سکتے ہیں، میں آج کل راولپنڈی میں سبزی منڈی کے پاس رہتا ہوں
میں آپ سے کم و پیش 1500 کلو میٹر دور کراچی میں ہوں
 

asakpke

محفلین
. knoppix ٹرائی کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یہ نئے لوگوں کے لیے تو نہیں ہے اس لیے میں اسے تجویز نہیں کرتا۔ اگر یہ آپکو پسند ہے تو ضرور استعمال کریں۔ کیونکہ لینکس میں وہ خاص بات ہے جو کسی اور میں کہاں :cool: یعنی آپکی ضرورت کے مطابق کوئی نا کوئی ڈسٹرو مل جائے گی۔
 

زبیر حسین

محفلین
زندگی
یہ تو لائیو یو ایس بی بنانے کے پروگرام کے بجائے کسی مضمون کا لنک ہے۔ ایک لنک میں لگائے دیتا ہوں۔
http://www.linuxliveusb.com
امید کے ساتھ کہ مفید ہو گا۔
افف
معذرت جناب۔۔۔شائدلنک ٹھیک طرح سے کاپی نہیں ہوا تھا۔ میں بھی درج بالا لنک ہی دینا چاہ رہا تھا جو آپ کی پوسٹ میں موجود ہے۔:)
 
Top