آن لائن ٹریننگ کے طریقے کیا ہوں؟

محمد شعیب

لائبریرین
ہمارے ایک دوست آن لائن عربی ٹیچرز ٹریننگ کا آغاز کررہے ہیں جس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹریننگ دیناہے۔
تو اس کے لیے کونسی سروس مفید رہے گی؟؟ :) :)
 
زیک

ایکاروس
ہینگ آؤٹ اور سکائپ دونوں میں ویڈیو پریزنٹیشن اور سکرین شیئرنگ وغیرہ موجود ہیں۔ لہذا وہی ٹول بہتر رہے گا جس سے آڈیئنس آگاہ ہے
 
عباس اعوان

محفلین
ہینگ آؤٹ اور سکائپ دونوں میں ویڈیو پریزنٹیشن اور سکرین شیئرنگ وغیرہ موجود ہیں۔ لہذا وہی ٹول بہتر رہے گا جس سے آڈیئنس آگاہ ہے
میرا نہیں خیال کہ سکائپ فری اکاؤنٹ میں ایک سے زیادہ ویڈیو یوزر اکٹھے الاؤڈ ہیں۔
:سوچنگ:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top