آج کی ویڈیو

قیصرانی

لائبریرین
کیا یہ سیاسی ویڈیو ہے؟ اگر ہے تو غیر سیاسی ویڈیوز کے زمرے میں کیا کر رہی ہے؟
سیاسی سے کم طنزیہ یا مزاحیہ وڈیو لگ رہی ہے کہ سپیکر اسمبلی کو یہ تک علم نہیں کہ نیلوفر طوفان کا نام ہے، وہ اسے کسی خاتون پر خیال کئے بیٹھے تھے اور یہ بھی کہ ساحل سمندر پر حفاظت کے لئے حضرت عبدللہ شاہ غازی کا مزار کافی ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں :)
 
جہاں تک میرا خیال ہے سپیکر کو معلوم تو سب کچھ تھا لیکن خاتون رکن سے ذرا پِیڈا منہ کر کے گپ شپ کا دورانیہ بڑھا رہے تھے :p
 
arifkarim

معطل
کیا یہ سیاسی ویڈیو ہے؟ اگر ہے تو غیر سیاسی ویڈیوز کے زمرے میں کیا کر رہی ہے؟
سیاسی تو نہیں مضحکہ خیز لگ رہی ہے اسپیکر صوبائی اسمبلی دانستہ طور پر ایک خاتون ممبر پارلیمنٹ کیساتھ لائنیں ماررہے ہیں۔ انتہائی شرم کا مقام ہے!

سیاسی سے کم طنزیہ یا مزاحیہ وڈیو لگ رہی ہے کہ سپیکر اسمبلی کو یہ تک علم نہیں کہ نیلوفر طوفان کا نام ہے، وہ اسے کسی خاتون پر خیال کئے بیٹھے تھے اور یہ بھی کہ ساحل سمندر پر حفاظت کے لئے حضرت عبدللہ شاہ غازی کا مزار کافی ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں :)
ہاہاہا۔ ان کے چہرے سے صاف پتا لگ رہا ہے کہ موصوف محترمہ کیساتھ مذاق کر رہے ہیں :)

جہاں تک میرا خیال ہے سپیکر کو معلوم تو سب کچھ تھا لیکن خاتون رکن سے ذرا پِیڈا منہ کر کے گپ شپ کا دورانیہ بڑھا رہے تھے :p
جی میرا مشاہدہ بھی یہی ہے۔
 
Top