مبارکباد زین کوشادی مبارک

ملائکہ

محفلین
ہائے زین بدتمیز بتایا بھی نہیں کتنی غلط بات ہے :-( ہو بھی گئی بس جلدی جلدی تصویر دیکھاؤ مجھے ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو تم اتنے بڑے بھی ہوگئے مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا :p:ROFLMAO: چلو جی خوش رہو بہت بہت :):):):):)
 

ملائکہ

محفلین
زین تمھارے لئے میری طرف سے :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:

2-Golden-rules-of-a-Happy-Marriage.jpg
 
بہت بہت مبارک ہو زین کو، اللہ اس سفر میں قدم قدم پر اس کی رہنمائی فرمائے اور دونوں کو خوش و خرم زندگی گزارنے اور ایک دوسرے کی اچھی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

زین

لائبریرین
ہائے زین بدتمیز بتایا بھی نہیں کتنی غلط بات ہے :-( ہو بھی گئی بس جلدی جلدی تصویر دیکھاؤ مجھے ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو تم اتنے بڑے بھی ہوگئے مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا :p:ROFLMAO: چلو جی خوش رہو بہت بہت :):):):):)
ٹینشن میں اور بھی کئی دوستوں کو بتانا بھول گیا۔۔ اب بھگت رہا ہوں ۔۔۔

ولیمہ کے موقع پر دفتر کے ساتھیوں کے ساتھ لی گئیں یہ تصاویر فیس بک سے ملی ہیں ۔

باقی تصویریں گھر کے سسٹم میں سیو ہیں اور اس وقت میں آفس میں ہوں۔
2dunu8.jpg


16k7us9.jpg


2nholt1.jpg


5a5i84.jpg
 

ملائکہ

محفلین
واؤ ماشااللہء زین بہت بہت اچھے لگ رہے ہو اور پنک پنک بھی ہورہے ہو:p:LOL: اور مجھے بھابھی کی بھی تصویر دیکھنی ہے بس بول دیا چھپکے سے دیکھا دو اور بےشک کسی کو نا دیکھانا:whistle::whistle::sneaky::love::love:
 
Top