آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
محترمہ شوکت خانم مرحومہ کے فرزند ارجمند نواز شریف سے ہر روز استعفی مانگتے ہیں
طاہر القادری صاحب روزانہ استعفی مانگتے ہیں
حمزہ ایک ٹوئٹرا کاؤنٹ بنالیں معلوم ہو جائے گا کون کون استعفی مانگ رہا ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
rigging-proved-in-tharparkar-election-2013.png

http://newsonepk.com/2014/08/returning-officer-exposed-rigging-in-na-230-tharparkar/
 
x boy

محفلین
بس بھی کریار ،
اس لونگ مارچ کے بعد میں نے اپنے مرغے کے لئے دو نئی بیویوں کا انتخاب کیا تھا
ایک نے تو گزشتہ کل انڈہ بھی دے دیا۔
 
زرقا مفتی

محفلین

ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی‘
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران کے مطابق انھیں ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی ہے تاہم وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے۔ حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک براقرار رہنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کی صرف ایک کوشش ہے کہ دھرنا ختم ہو جائے۔

عمران خان نے بعد میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اکھٹے ہوں اور وہ آج شام کو ایک اہم اعلان کریں گے۔’جب تک نواز شریف مستعفی نہیں ہوتے میں یہاں سے نہیں اٹھوں گا اور حکومت سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔‘

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/...ch_live_page_sa.shtml?ocid=socialflow_twitter
 
زرقا مفتی

محفلین
کیا این اے 230 کے پچھلے تین چار الیکشن کے نتائج شیئر ہو سکتے ہیں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ 2013 میں کتنا فرق پڑا؟
الیکشن کمیشن کی سائٹ وزٹ کر لیں
General elections were held on 10 Oct 2002. Ghulam Hyder Samejo ofNational Alliance won by 59,639 votes
General elections were held on 18 Feb 2008. Ghulam Hyder Samejo of PML-Q won by 109,580 votes

http://election2013.geo.tv/constituency/results/230/NA-230.html
 
آبی ٹوکول

محفلین
یہ وہ لسٹ ہے صحافیوں کی کہ جسکے مطابق ان تمام لوگوں میں حکومت نے 20 کروڑ روپے تقیسم کیے ہیں ،مجھے تو یہ نام دیکھ کر یقین نہیں آتا اس مین بہت زیادہ معتبر نام ہیں کچھ لوگ تو ہوسکتے ہیں مگر سارے کہ سارے نہیں سو مجھے تو یہ جعلی لگتی ہے آپکا کیا خیال ہے ؟؟؟
 
یہ ناقابل اعتبار ہے نہ معلوم ہو رہا ہے کس محکمے کا غذ ہے ۔ ہر اہم خانے یا لفظ پر سیاہی پھری ہوئی ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
کوچ کا بج چکا ہے نقارہ کون جیتا ہے کون ہے ہارا
وقت نے لکھ دیا ہے پھر رخصت مسند اقتدار عارضی ہے
صفدر ھمدانی
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
یہ وہ لسٹ ہے صحافیوں کی کہ جسکے مطابق ان تمام لوگوں میں حکومت نے 20 کروڑ روپے تقیسم کیے ہیں ،مجھے تو یہ نام دیکھ کر یقین نہیں آتا اس مین بہت زیادہ معتبر نام ہیں کچھ لوگ تو ہوسکتے ہیں مگر سارے کہ سارے نہیں سو مجھے تو یہ جعلی لگتی ہے آپکا کیا خیال ہے ؟؟؟

جعلی ہی معلوم ہوتی ہے۔

معید پیرزادہ کا نام بھی آ جانا چاہیے تھا اس میں۔

جیو کے اراکین کو پیسے دینے کی کیا ضرورت آن پڑی اُن کی لائن تو بڑی واضح ہے۔

طلعت حسین کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
 
Top