پنجاب رنگ

شاندار۔ مصور کون ہیں؟ :)
زحمت کر کےضرور چیک کریں اور ہمیں بھی بتائیں کیوں کہ ایسے زبردست آرٹ ورک کے خالق کے بارے میں جاننا چاہئے۔
استاد اللہ بخش (1885-1978 )
وزیر آباد - لاہور
ان کی کافی ساری پینٹنگز نیشنل آرٹس گیلری لاہور میں محفوظ ہیں
 
Top