آزادی مارچ اپڈیٹس

آپ آج پہلے تو یہ بتائیں آپ کس کے حامی ہیں سچ کے یا جھوٹ کے
کس بات کے قائل ہیں صحت مند گفتگو کے یا بحث برائے بحث کے اور مخالفت برائے مخالفت کے

پاکستان میں جمہوریت، قانون اور ائین کا حامی ہوں
 
آخری تدوین:
تو کیا آپ کے سب مراسلے عنوان سے متعلقہ ہیں

اکثریت۔
میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ میں موضوع پر رہوں اور تھریڈ میں غیر متعلقہ پوسٹز نہ کروں۔ ظاہر ہے کہ قانون پسند شخص یہی چاہتا ہے۔ مگر کبھی کبار ضمنا کوئی بات ہوجاوے تو الگ بات ہے۔
ائندہ بھی یہی کوشش کروں گا۔ ویسے آزادی مارچ اپڈیٹس میں صرف پی ٹی ائی کی اپڈیٹس کے بجائے پورے عمل کے دوران اپڈیٹس ہونی چاہیے اورمیری زیادہ تر پوسٹس یہاں ایسی ہی ہیں ۔ اگر نہیں ہیں تو نشاندہی کردیں میں حذف کردوں گا
 

زرقا مفتی

محفلین

Islamabad sit-ins: PPP expresses concern over govt's 'high-handed' tactics

KARACHI:
The Pakistan Peoples Party (PPP) has expressed concern over what they termed the “short-sighted” and “high-handed” tactics of the government in dealing with the long marchers, led by the Pakistan Tehreek-e-Insaf and the Pakistan Awami Tehreek, in Islamabad.


The meeting also condemned the murders in Model Town, Lahore, on June 17, 2014, and demanded that an FIR be expeditiously registered in accordance with the law.

During the meeting, party members said that the long overdue electoral reforms should be taken up by a parliamentary committee to and completed after broad consultation, within a stipulated time frame.

http://tribune.com.pk/story/751725/...over-govts-short-sighted-high-handed-tactics/
 
1853.gif
 
Top