اسلامک اور انگلش کلینڈر میں ہونے والی ہولیڈز

عزیزامین

محفلین
السلام علیکم بھئی !
سب کیسے ہیں ایک اسائمنٹ ملی ہے جس میں پورے سال مینز انگلش اور اسلامک کلینڈر کے حوالے ہونے والی ہولیڈز اور جو جو امپورٹنٹ ایوینٹس ہوئے ان کی لسٹ بنانی ہے ۔ اتنا مشکل کام مجھ سے تو نہی ہو رہا ہے:( پلیز ہلیپ کریں میری اور یہ بلکل سیئرس تھریڈ ہے گوسپ کرنا منا ہے ادھر ۔سمجھ گئے سب اوکے ۔
میں ہیلپ نہیں دعا کر سکتا ہوں ویسے موضوع ہے بڑا دلچسپ۔
 
Top