اسلامک اور انگلش کلینڈر میں ہونے والی ہولیڈز

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم بھئی !
سب کیسے ہیں ایک اسائمنٹ ملی ہے جس میں پورے سال مینز انگلش اور اسلامک کلینڈر کے حوالے ہونے والی ہولیڈز اور جو جو امپورٹنٹ ایوینٹس ہوئے ان کی لسٹ بنانی ہے ۔ اتنا مشکل کام مجھ سے تو نہی ہو رہا ہے:( پلیز ہلیپ کریں میری اور یہ بلکل سیئرس تھریڈ ہے گوسپ کرنا منا ہے ادھر ۔سمجھ گئے سب اوکے ۔
 
دلاور خان

لائبریرین

گوگل زندہ باد:)
 
دلاور خان

لائبریرین
ایک بات یہ بھی کہ اسلامک کلینڈر پاکستان کا ہو یا سعودیہ کا
کیونکہ ان دونوں کے کلینڈروں میں چھٹیوں کے حوالے سے کافی فرق پایا جاتا ہے:)
 
السلام علیکم بھئی !
سب کیسے ہیں ایک اسائمنٹ ملی ہے جس میں پورے سال مینز انگلش اور اسلامک کلینڈر کے حوالے ہونے والی ہولیڈز اور جو جو امپورٹنٹ ایوینٹس ہوئے ان کی لسٹ بنانی ہے ۔ اتنا مشکل کام مجھ سے تو نہی ہو رہا ہے:( پلیز ہلیپ کریں میری اور یہ بلکل سیئرس تھریڈ ہے گوسپ کرنا منا ہے ادھر ۔سمجھ گئے سب اوکے ۔
365 دنوں میں 52 ہفتے اور 52 اتوار کی چھٹیاں 52 جمعہ کی چھٹیاں۔۔۔ 156 چھٹیاں
5 فروری، 23 مارچ، 5 مئی، 14 اگست، 9 نومبر، 25 دسمبر کی چھٹیاں۔۔۔ 6 چھٹیاں
3 عیدالفطر، 3 عیدالاضحی، 2 محرم، 1 ربیع الاول، 1 شب برات۔۔ 10 چھٹیاں
گرمی کی تعطیلات 65، سردی کی تعطیلات 15۔۔۔۔۔۔۔ 80
30 امتحانات کی چھٹیاں۔۔۔
50 بیماری کی چھٹیاں۔۔۔۔
20 ہنگاموں و ہڑتالوں کی چھٹیاں۔۔۔
13 چھٹیاں سستی کی وجہ سے۔۔۔
یہ ہو گئیں۔۔۔۔ 156+6+10+80+30+50+20+13= 365
:p
چونکہ جمعہ کو ہاف ڈے ہوتا ہے اس لیے کون جا کر اپنا وقت ضائع کرے۔۔
 
arifkarim

معطل
کیا صرف اسی سال کی چاہئے یا عموماً جو اسلامی چھٹیاں ہوتی ہیں انکے بارہ میں کچھ لکھنا ہے؟
 
میں نے کہا تھا گوسپ نہی کرنی اس تھریڈ میں انیس بھاااااااااااائی :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 
عینی شاہ

محفلین
کیا صرف اسی سال کی چاہئے یا عموماً جو اسلامی چھٹیاں ہوتی ہیں انکے بارہ میں کچھ لکھنا ہے؟
اسی سال کی بھی اور اوور آل چھٹیاں ہو جائیں یا کسی اسلامک عظیم پرسنالٹی کوئی اچیومنٹ اسکی ڈیٹ بھی مینز ایونٹس کی بھی جسٹ ڈیٹ چاہیئے ۔یہ سب مجھےوانٹڈ ہے ۔پتہ نہی اپ کو سمجھ آ رہی ہے میرے کھچڑی کی کہ نہی :(
 
سید ذیشان

محفلین
نو نو نو انگلش کلینڈر مینز وہی جو ہوتا ہوتا ہے جنوری ۔فیب ای ۔ٹی س۔ی

اس کو گریگورین (Gregorian) کلینڈر کہتے ہیں جو کہ شمسی کلینڈر ہے (یعنی سورج کے مطابق چلتا ہے)۔ دوسرا اسلامی/ہجری کلینڈر کہلاتا ہے اور یہ قمری کلینڈر ہوتا ہے (جو چاند کے مطابق چلتا ہے)۔
 
سید ذیشان

محفلین
تھینکس زیشان بھائی یہ تو میں نے آلریڈی سرچ کروا ہوا ہے ۔۔مجھے نا اسلامک ایوینٹس بھی چاہیے ۔

اسلامک کا بھی اسی میں ذکر ہے:

عید الفطر (یکم شوال یعنی اسلامی آٹھواں مہینہ) کی تین چھٹیاں۔
عید الاظحیٰ (دس ذوالحجہ یعنی اسلامی بارہواں مہینہ) کی تین چھٹیاں۔
عاشورہ (دس محرم جو کہ پہلا اسلامی مہینہ ہے۔ امام حسین کی شہادت اس دن ہوئی تھی) کی دو چھٹیاں۔
عید میلاد (12 ربیع الاول جو کہ تیسرا اسلامی مہینہ ہے- حضور(ص) کی ولادت کا دن ہے) کی ایک چھٹی۔

اس میں 21 رمضان کا بھی ذکر ہے جس دن حضرت علی کی شہادت ہوئی، لیکن میرے خیال میں اس دن سرکاری چھٹی نہیں ہوتی۔
 
اوکے یہاںتک تو ہو گیا ہے ۔ اب نیکسٹ ہے ہمارے ایوینٹس اب جیسے ہے نا وہ کہ جیسے فتح مکہ کس ڈیٹ کو ہوا؟یا ہمارے فورتھ کیلیف کی ڈیٹ برتھ یا پھر ان کی ڈیٹھ وغیرہ ۔۔ایسی کوئی سائیٹ بتا دیں یا مجھے گائیڈ کر دیں مجھے اس طرح کی چیزیں وانٹڈ ہیں:) اکچلی زیشان بھائی مدیحہ آپا لاہور گئی ہوئی ہیں ورنہ تو کوئی پرابلم نہی تھا میں ان سے بنوا لیتی اپنی یہ ساری اسائنمنٹ :( اس کے لیے تو بہت ساری سٹڈی کی ضرورت ہے اور میں نے تو اس قسم کی چیزیں کبھی پڑھی ہی نہی :(
 
یہ دو عدد ٹائم لائنز دیکھیں۔ آپ کی تمام ضروریات پوری ہو جائیں گی

http://www.al-islam.org/timeline/

http://www.religionfacts.com/islam/timeline.htm
 
Top