دبئی ستمبر 2013

صائمہ شاہ

محفلین
زبردست۔ میرے پاس ان فواروں کی ویڈیو ہے بمع موسیقی۔ فائل کے سائز کی وجہ سے پیش کرنے سے قاصر ہوں۔ بہت اعلیٰ قسم کا انتخاب کیا گیا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے مجھ سے کوئی نہیں پوچھتا کونسا کیمرہ استعمال کیا :biggrin:
تصویروں کی کوالٹی سے ہی ظاہر ہے :mobile::camera:
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ساری تصاویر دیکھی، بہت مزہ آیا۔ زبردست ہیں۔ ماشاء اللہ!

محفل کے اگلے سال کے انتخابات کے لیے ابھی سے تیاریاں ہورہی ہیں شاید۔ :)
 
Top