تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی تصویر دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزے میں کباب بنانا پڑیں تو انکی شکل ایسی ہی بنتی ہے جیسی ان کبابوں کی ہے۔
شکل تو مجھے بالکل ٹھیک لگ رہی ہے۔۔میں بناتی تو ایسے بھی نہیں بنتے۔۔ بغیر روزے کے
ہی ہی ہی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکل تو مجھے بالکل ٹھیک لگ رہی ہے۔۔میں بناتی تو ایسے بھی نہیں بنتے۔۔ بغیر روزے کے
ہی ہی ہی
ابهی کچه دیر پہلے مکمل ہو گیا کام. آج والے میں نے روزے کے باوجود گول بنا ہی لیے. اور کچه مختلف شکلوں کے کٹ آوٹس والے بهی. لیکن تصویر نہیں لے سکی.
مجهے یقین ہے آپ جب بهی بنائیں گی ، مجه سے تو کئی بہتر بنائیں گی جناب! (y)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آج میری امی نے بھی یہ بنائے ہیں عید کے لئے
اور میری امی نے بنوائے ہیں :( .
آپ کیا خاص بنا رہی ہیں اس عید پر؟ اور پہلے بناتی ہیں یا عید کے دن؟

1607081_294346494046843_525080011_n.jpg


ایک سال پرانی عید کی۔۔
زبردست. پہنی ہوئی اور اچهی لگ رہی ہیں.
 

ملائکہ

محفلین
اور میری امی نے بنوائے ہیں :( .
آپ کیا خاص بنا رہی ہیں اس عید پر؟ اور پہلے بناتی ہیں یا عید کے دن؟


زبردست. پہنی ہوئی اور اچهی لگ رہی ہیں.
کل ایک تو میں کچن والے سموسے بنا کر فریر کرونگی اور میٹھی چیز سمجھ نہیں آرہی۔۔
 
Top