تھانہ اردو محفل ( 2 )

ماہی احمد

لائبریرین
گدی نشین۔ ہاہاہاہا
سوچ لو، پولیس والے گدی کو نہیں مانتے۔
تو یہاں پولیس والوں کو کون مانتا ہے جو ان کے ماننے نہ ماننے سے ہمیں فرق پڑے گا:p
زبردست۔
اس طرح محفل پر ایک پیرنی بھی ہو جائے گی:LOL:
تجانیدارنی کی "کرسی" اور " کرسی" تو آپ جانتے ہی ہوں گے;) مزید کلئیر کروں؟؟؟:sneaky:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ اس تھانیدارنی کی کرسی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ اب وہ کرسی بیٹھنے کے قابل نہیں رہی۔
 
تو یہاں پولیس والوں کو کون مانتا ہے جو ان کے ماننے نہ ماننے سے ہمیں فرق پڑے گا:p

تجانیدارنی کی "کرسی" اور " کرسی" تو آپ جانتے ہی ہوں گے;) مزید کلئیر کروں؟؟؟:sneaky:
او نا، نا سانوں پتہ اے، میں تے گدی نشینی دے بارے وچ گل کیتی۔۔
ویسے ایہہ جس گدی تے تواڈی نظر اے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے توانوں وی راس نئی آنڑی۔۔
 
Top