آج کی ویڈیو

arifkarim

معطل
ویسے تو یہ ویڈیو یوم شہداء پر پیش کی گئی تھی لیکن حالیہ جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران اسکی اہمیت مزید بڑھ گئی۔ اللہ تعالیٰ پاک فوج کے جوانوں کو شدت پسندوں کی کاروائیوں کیخلاف منہ توڑ جواب دینے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔
 

x boy

محفلین
قیصرانی کی ناپسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ویڈیوں کو خذف کررہا ہوں
 
آخری تدوین:
Top