نویں سالگرہ رائے شماری : بہترین سلسلہ

آپ کے خیال میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا سلسلہ؟ (زیادہ سے زیادہ تین کو منتخب کیجئے)

  • محفل کی بارہ دری

    Votes: 18 51.4%
  • الف بے پے کا کھیل

    Votes: 3 8.6%
  • اردو محفل کی کینٹین

    Votes: 7 20.0%
  • ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

    Votes: 12 34.3%
  • محفلین کے ساتھ چائے

    Votes: 11 31.4%
  • اردو محفل کا اسکول

    Votes: 2 5.7%
  • تھیم فوٹو گرافی کھیل

    Votes: 16 45.7%
  • آخری فلم یا ڈاکومنٹری کونسی دیکھی؟

    Votes: 8 22.9%
  • شاعری اور مصوری بائے عاطف سعد

    Votes: 4 11.4%

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!

اس کیٹگری میں وہ سلسلے شامل ہیں جو زیادہ پسند کیے گئے اور مدت تک چلتے رہے۔۔ کچھ تو اب بھی جاری ہیں۔ :)
رائے شماری میں حصہ لیجئے۔ اس کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
اللہ کا بہت کرم ہے بٹیا جی
آپ سنائیں ۔ کیسی جا رہی ہے گرمی کراچی کی ۔ اور آپ کی پڑھائی
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائے آمین
گرمی تو آج بہت زیادہ تھی۔ میرے پیپرز ہوگئے ہیں اس سیمسٹر کے ۔۔ ابھی چھٹیاں چل رہی ہیں رمضان میں۔۔۔ :۔)

آمین
 

نایاب

لائبریرین
گرمی تو آج بہت زیادہ تھی۔ میرے پیپرز ہوگئے ہیں اس سیمسٹر کے ۔۔ ابھی چھٹیاں چل رہی ہیں رمضان میں۔۔۔ :۔)

آمین
بٹیا جی
93 پرسنٹ مارکس سے کم پر سمجھوتہ نہیں ۔۔۔
بہت دعائیں
در اصل میری بٹیا غزل کے سامنے محفل اردو پر موجود اس کی پانچ بہنیں اس کے لیئے رول ماڈل ہیں ۔
اور اس سے معاہدہ 93 پرسنٹ نمبر لینے کا ہے ۔۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top