سرپرائز 38 :)

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے لئیق بھائی!
آپ کی پروفائل میں تو ابھی تک 37 ہی لکھا ہے۔:)
اس راز سے بھی پردہ اٹھائیے نا ذرا:p
اور یہ برتھڈے تھا کب؟ کل مطلب 13 جولائی؟
یا آج 14 جولائی؟؟؟
 
ویسے لئیق بھائی!
آپ کی پروفائل میں تو ابھی تک 37 ہی لکھا ہے۔:)
اس راز سے بھی پردہ اٹھائیے نا ذرا:p
اور یہ برتھڈے تھا کب؟ کل مطلب 13 جولائی؟
یا آج 14 جولائی؟؟؟
کل تھا فیملی نے سرپرائز رکھا تھا افطار کے موقع پر :) 13 جولائی
اب تبدیل کرتا ہوں پروفائل کو بھی :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اوہ سوری
میں تو بھول ہی گئی ایک بات کہنا

13_10_16.gif

free%2Bhappy%2Bbirthday%2Bgreeting%2Bcard%2Banimation.gif
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ارے ہمیں دیری ہو گئی !!!! :noxxx:
خیر کوئی بات نہیں ،:battingeyelashes:
سدا ہسدے وسدے روہ ، جند جان سلامت روھے ، کدی رزق دی تھوڑ نا ہووے ، میرا وِیر اپنیاں یاراں وچ چن بن کے رووے ، رب سوہنا بچیاں دی ساریاں خوشیاں ویکھن نصیب کرے ، بھابی تے میرے بھرا دا سنگ ساریاں کالیاں نظراں توں بچیا رووے ،، بھابی نال پیار ایسے طرح بجھیا رووے !! ۔۔۔ رب سوہنا میرے وِیر دی خیر کرے !!
آمین ، چُم آمین!! :) :) :)
 
آمین۔ جزاک اللہ۔ بہت شکریہ
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ مبارک بھیا :)
پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ یہ دھاگہ بھی تہنیتی پیغامات میں نہیں کھولا آپ نے ۔۔
وہ تو لوگوں کے پیغام پڑھ کر سمجھی :p
 
سالگرہ مبارک بھیا :)
پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ یہ دھاگہ بھی تہنیتی پیغامات میں نہیں کھولا آپ نے ۔۔
وہ تو لوگوں کے پیغام پڑھ کر سمجھی :p
یہی تو سرپرائز تھا :D
اصل میں میں صرف تصویر شئر کرنا چاہتا تھا۔ یہ احباب کی محبت تھی کہ سالگرہ کی مبارکباد بھی دی :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اچھا تو کتنے کا لگ رہا ہوں ؟ :cautious:

اسی لئے تو 13 جولائی سرپرائز بن گیا :)
اممم لیٹ فورٹیز۔۔۔
سچ میں۔۔۔ میرے پاپا جیسے لگ رہے ہیں آپ۔
آپ کو فاطمہ کے ابا لگنا چاہئیے، جیسے میرے امی ابا کو سب کہتے ہیں آپ ماہی کے نہیں اریبہ کے امی ابا لگا کریں :)
 
Top