ونڈوز 8 میں ان پیج3 انسٹال نہیں ہوتا ؟

ذیشان رسول

محفلین
ونڈوز 8 میں ان پیج 3 انسٹا ل نہیں ہوتا کیا ونڈوز 8 میں کوئی اور موڈ ہے کہ تمام ایکس پی کے سوفٹ وئیر اس میں انسٹا ل ہو سکیں مدد کی جائے۔
 
راج

محفلین
میں ونڈوز ایکسپی ۸ استعمال کررہا ہوں اور میں نے اس میں ان پیج ۳ انسٹال کیا ہوا اور اور یہ بہترین کام کررہا ہے ۔
ہاں ایک بات ضرور ہے میں نے ۳۲ بٹ ونڈوز انسٹال کیا تھا تاکہ ونڈوز ۷ اور اس سے پرانے او ایس کے سبھی سافٹوئیر اس پر کام کرسکیں۔
آپ پہلے تو یہ کنفرم کریں کے آپ نے کونسا ونڈوز ۸ انسٹال کیا ہے۔ ۳۲ یا ۶۴ بٹ
اگر ۶۴ بٹ ہے تو شائٹ پچھلے ورژن کے سافٹوئیر اس پر کام نہیں کریں گے۔
 
الف عین

لائبریرین
میرا 64 بٹ کا ونڈوز 8 ہے، اور میرے پاس یہ درست انسٹال ہوا ہے۔ حالانکہ میں استرمال نہیں کرتا، ممکن ہے کہ کچھ فیچرس کار کرد نہ ہون، لیکن انسٹال تو ہو جاتا ہے، اور فائلیں کھل بھی جاتی ہیں، اور متن کاپی پیسٹ بھی ہو جاتا ہے، مجھے بس اتنا ہی ان پیج چایئے!
 
جنید اختر

محفلین
ونڈوز 8 میں ان پیج 3 انسٹا ل نہیں ہوتا کیا ونڈوز 8 میں کوئی اور موڈ ہے کہ تمام ایکس پی کے سوفٹ وئیر اس میں انسٹا ل ہو سکیں مدد کی جائے۔

bhai yeh inpage 64bit windows ke liye hein .. agar 32bit windows mein install karna hein tu inpage ki setup file per right click karkay properties mein jaaye phir compatibility mode ke tab mein "run this program in compatibility mode for" ko enable karday phir dropdown menu mein "windows xp service pack 3" ko select karlay .. akhir mein privilege level mein run this program as an administrator ko enable kardein.. umeed hein inpage install hojaye gha :)
 
ذیشان رسول

محفلین
میں ونڈوز ایکسپی ۸ استعمال کررہا ہوں اور میں نے اس میں ان پیج ۳ انسٹال کیا ہوا اور اور یہ بہترین کام کررہا ہے ۔
ہاں ایک بات ضرور ہے میں نے ۳۲ بٹ ونڈوز انسٹال کیا تھا تاکہ ونڈوز ۷ اور اس سے پرانے او ایس کے سبھی سافٹوئیر اس پر کام کرسکیں۔
آپ پہلے تو یہ کنفرم کریں کے آپ نے کونسا ونڈوز ۸ انسٹال کیا ہے۔ ۳۲ یا ۶۴ بٹ
اگر ۶۴ بٹ ہے تو شائٹ پچھلے ورژن کے سافٹوئیر اس پر کام نہیں کریں گے۔
آپ نے ان پیج 3 کا کون سا ورژن یوز کیا ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ونڈوز 8 میں ان پیج 3 انسٹا ل نہیں ہوتا کیا ونڈوز 8 میں کوئی اور موڈ ہے کہ تمام ایکس پی کے سوفٹ وئیر اس میں انسٹا ل ہو سکیں مدد کی جائے۔
ونڈوز 8 میں بھی ایسا فیچر ہے کہ آپ کسی پروگرام کی ایگزیکیوٹ ایبل فائل پر رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹیز میں جا کر کمپیٹبلیٹی میں اسے پرانی ونڈوز کے ساتھ چن سکتے ہیں۔ یعنی ونڈوز 8 میں پروگرام کو ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 کی کمپیٹبلٹی موڈ میں چلائیں گے تو وہ اسی طرح چلے گی جیسے ونڈوز ایکس پی پر انسٹال ہو :)
 
Top