نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

محمداحمد

لائبریرین
اچھی بات ہے لیکن کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کوریج کو بھی یاد رکھیے گا۔ :)

اور عائشہ کے لئے آئس کریم وغیرہ بالکل نہیں منگوائیے گا ورنہ کوریج کرنا نہ بھول جائیں۔ :) :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیلو ہیلو

جلدی سے سارے لوگ اکھٹے ہو جائیں اور احمد بھائی میرے خلاف کچھ سازشیں کر رہے ہیں ان کی بات نہ سنیں
اس لیے جو بھی میرے لیے افطار میں آئس کریم لانا چاہے۔۔ اس کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ :devil: :happy:
 
ارے اتنے لوگوں کو نہ بلائیں ورنہ سب آئس کریم مانگیں گے۔ بس صرف بھیا کے ساتھ آئسکریم شئرنگ کا وعدہ کر لیجے۔ :) :)
 
اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ روایات کے مطابق جدید ترین حفاظتی انتظامات سے لیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں!" صندوق کل تک ہر جگہ ایستادہ کر دیے جائیں گے۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اممم ابھی افطاری ٹائم بتائیں گے ہم!! :daydreaming:

:) :)
ٹھیک ہے عائشہ لیکن زیادہ دیر نہیں لگانی ہے بلکہ جلد ہی بتا دیں کیونکہ سید فصیح احمد بھائی کو ڈشز تیار کرنے اور پکانے کے لیے بھی وقت چاہیے ہو گا اور پھر نیرنگ خیال بھائی کو ڈیلیوری وقت پر پہنچانا ہو گی اور پھر ماہی احمد نے سب کچھ سجانا ہو گا افطار سے پہلے ہی اور فرحت کیانی نے چیک کرنا ہو گا کہ سب ڈشز صحیح ہیں یا نہیں، اور پھر اس سب کے بعد جا کر ہمیں موقع ملے گا کھانے کا :)
 
نیرنگ خیال

باقی تو سب ٹھیک ہے۔ لیکن یہ فرحت کیانی افطار سے پہلے ساری ڈشز چیک کر لیتی ہیں۔ یہ بہت اندر کی خبر دی ہے آپ نے۔۔۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ روایات کے مطابق جدید ترین حفاظتی انتظامات سے لیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں!" صندوق کل تک ہر جگہ ایستادہ کر دیے جائیں گے۔ :) :) :)

ضمیمہ:

اس بار تمام ماہ سحر و افطار کے انتظامات انھی صندوقوں کی آمدنی سے کیے جائیں گے اس لئے دل کھول کر حصہ ڈالا جائے۔

:)
 
محمداحمد

لائبریرین
باقی تو سب ٹھیک ہے۔ لیکن یہ فرحت کیانی افطار سے پہلے ساری ڈشز چیک کر لیتی ہیں۔ یہ بہت اندر کی خبر دی ہے آپ نے۔۔۔ :p

بھئی کوالٹی کنڑول بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ :) :)

بس یہ ہے کہ کوالٹی زیادہ اچھی ہو تو چیک کرنے والوں کے لئے کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ :p:D
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:) :)
ٹھیک ہے عائشہ لیکن زیادہ دیر نہیں لگانی ہے بلکہ جلد ہی بتا دیں کیونکہ سید فصیح احمد بھائی کو ڈشز تیار کرنے اور پکانے کے لیے بھی وقت چاہیے ہو گا اور پھر نیرنگ خیال بھائی کو ڈیلیوری وقت پر پہنچانا ہو گی اور پھر ماہی احمد نے سب کچھ سجانا ہو گا افطار سے پہلے ہی اور فرحت کیانی نے چیک کرنا ہو گا کہ سب ڈشز صحیح ہیں یا نہیں، اور پھر اس سب کے بعد جا کر ہمیں موقع ملے گا کھانے کا :)
ٹھیک ہے بھئی
پھر ہمارے لیے ملک شیک (مینگو کا) انتظام کیا جائے۔ ساتھ میں فرائیز ہوں پکوڑے ہوں اور فروٹ چاٹ اور سادہ پانی :)
 
محمداحمد

لائبریرین
بچو جی!! فرائیز کوئی نہیں دینے میں نے۔۔ وہ سارے ہی میرے ہوں گے۔:devil:

چلیے پھر ہم پکوڑے ، فروٹ چاٹ اور سادہ پانی سے گزارا چلا لیں گے۔ کہہ دیں گے کہ اس دفعہ محفل کے حالات کو دیکھتے ہوئے سالگرہ سادگی سے منائی گئی۔ :) :) :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ روایات کے مطابق جدید ترین حفاظتی انتظامات سے لیس "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں!" صندوق کل تک ہر جگہ ایستادہ کر دیے جائیں گے۔ :) :) :)

سید فصیح احمد بھائی باورچی خانے کے اخراجات کی بالکل فکر نہیں ، جتنا مرضی چاہیں ان صندوقوں سے فنڈز لے سکتے ہیں ۔
:)
 
Top