جنگلی حیات

سید عاطف علی

لائبریرین
سنو لیپرڈ کے بارے میں یہ ڈوکیومینٹری مسٹ سی ہے۔آپ نے ضرور دیکھی ہو گی ۔ اگر نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں۔یہ پاکستان کے قومی جانور" مارخور" کا شکاری ہے۔
پاکستانی کو آرڈینیٹر صحافی نثار اس کے اہم کردا ہیں ۔ مغربی ٹیم اور نیچرل ہسٹری کے مشہور زمانہ نیریٹر۔سر ڈیوڈ اٹیمبرو۔ کے ساتھ۔
 
شمشاد

بڑی خوبصورت ڈاکومنٹری ہے۔
 
جو دل چاہے شئیر کریں نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ ویسے میں اصلی موضوع بھی نہیں بھولا
یہ آپ کے مراسلات کچھ کچھ اندھیرے کے تیروں جیسے ہیں :) جسے لگے وہ جواب دے دے، اگر مخاطب کے مراسلے کا اقتباس ہو جائے تو کیا بات ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مطلب یہ ہے کہ آپ ایک ہی فقرے میں ایسے سوالات کر جاتے ہیں کہ ان کا جواب لکھا جائے تو کئی کئی لمبے مراسلے بن جائیں گے۔ سونے پر سہاگہ، ایک ہی وقت میں یہ سارے کام آپ ایک سے زیادہ اراکین کے ذمے لگاتے ہیں۔ اس سے مجھے اپنے ایک بہت پرانے استاد یاد آ جاتے ہیں جن کو کبھی مشکل مضمون کا پیریڈ لینا پڑتا تو وہ ہمیشہ ایسے ہی نکمے کاموں پر لگا دیا کرتے تھے :)
 
Top