آج کی تصویر - 2

Bq9snRmCAAE2Hiy.jpg:large
 
عطا آبادجھیل سے مشہورِ زمانہ پسُو کونز کا ایک منظر۔ ان مخروطی چوٹیوں کو ان کی شکل کی وجہ سے ’پسو کیتھیڈرل‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سب سے بلند چوٹی کی اونچائی 20,033 فٹ ہے۔
140627110944_ata_abad_lake_976x549_bbc.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top