محمد یعقوب آسی
محفلین
چٹ پٹ اور فوری تراکیب و جوڑ توڑ سے اجتناب کیا کریں۔
ایک ایک بات کو غور سے پڑھیں۔ ۔۔ سمجھیں۔۔۔۔
تھوڑا وقت لگائیں۔۔۔ پھر غور کریں پھر غور کریں
اور تمام پہلوؤں کا بطریق احسن جائزہ لے کر پھر اپنی اصلاح کی کوشش کریں۔
بہترین مشورہ!

آپ کو بھی جمعہ کا دن مبارک ہو گُڑیا ۔۔اللہ رہ رے اللہ۔۔۔ آج تو بڑا مزہ آیا۔۔جمعہ مبارک سب کو![]()
خیر مبارک ۔۔اللہ آپ کو وہاں جانا ٖقبول کرے آمینآپ کو بھی جمعہ کا دن مبارک ہو گُڑیا ۔۔![]()
![]()
جزاک اللہ پیاری بہن ۔۔خیر مبارک ۔۔اللہ آپ کو وہاں جانا ٖقبول کرے آمین
جزاکم اللہ خیرا !! استادِ محترم۔ یہ آپ ہی سے سیکھا ہے۔سلامت رہیے۔بہترین مشورہ!