آج کی ویڈیو

اس بندے نے بھی ویڈیو ایڈیٹنگ کی حد کر دی ہے۔

ایپل والے سین سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ڈاکٹر اور انجئینر کو ایک ہی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے، ڈاکٹر روزانہ لڑکی کو ایک پھول دے اور انجئینر ایک سیب ۔۔۔ :p انجئینر آخر انجئینر تھا;)
 

شمشاد

لائبریرین
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے اور ہمارے وزیر اعظم آئر لینڈ سے لیز پر لیے گئے طیارے کا معاینہ کر رہے ہیں۔

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top