رمضان کریم

سعودی میں رمضان 29 جون کو شروع ہونے کا امکان ہے
تمام مسلمز کو رمضان مبارک
اللہ ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق دے اور ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے
 
میرا خیال ہے کہ ان چیزوں کا ڈھنڈورا پیٹنا ضروری نہیں
عبادت بندے اور خدا کا معاملہ ہے :)

تھوڑا سا پیٹ بھی لیں تو اچھا ہے۔ دوسرو ں کو اسانی ہوتی ہے فالو کرنے میں
کم از کم یہ بتلادیں ساتھ ساتھ یہ بزرگ کیا فرماگئے ہیں رمضان میں کرنے کو
 
Top