آج کی تصویر - 2

نوشاب

محفلین
آپ بھی متفق ہیں ناں اس سے

10440825_466467340165515_94005133587515816_n.jpg
کافی طلسمی جوتی ہے پاؤں سے نکلتے ہی گلابی ہوگئی ہے ۔
 
x boy

محفلین
1383209_763089870387333_1909375705_n.jpg

یہ آسٹریا کا دارلحکومت ویانا کا 1916 میں لیا ہوا منظر ہے تصویر میں نظر آنے والا یقینن کوئی "شدت پسند" ملا،مولوی یا اسلام پسند نہیں یہ چارلس ہیں آسٹریا کے شہنشاہ لیکن اسکے ساتھ برقع میں خاتون کون ہیں ؟ جناب یہ آسٹریا کی خاتون اول رانی ہیں جو کسی شاہی عزیز کے تعزیت کے لئے جا رہی ہیں
 
arifkarim

معطل

بیٹی نے حجاب کیوں نہیں لیا ہوا؟ کہ یہ بھی فوٹوشاپ کا کرشمہ ہے؟ :)
قیصرانی
 
یہ تصویر پہلے پوسٹ ہو چکی ہے۔
بیٹی نے حجاب کیوں نہیں لیا ہوا؟ کہ یہ بھی فوٹوشاپ کا کرشمہ ہے؟ :)
قیصرانی
اس تقریب کی ویڈیو دستیاب ہے۔ ذرا نیٹ کو کھنگالیے۔ :)

۔
 
Top