کیا کوئی ایسا ٹو ل ہے جو ایکسس ڈیٹا بیس کو ایکسس میں ہی کمپائل کردے ؟ سیٹ اپ ایگزی

ذیشان رسول

محفلین
اکثر ہم ایکسس میں کوئی خوبصور ت سی ڈیٹا بیس بنا لیتے ہیں اور پھر جی چاہتا ہے کہ اس کو سیٹ اپ ایگزی میں تبدیل کریں تو کیا آفس کے کسی لیٹسٹ ورژن میں یہ سہو لت ہے کہ اس ڈیٹا بیس کو کمپائل کر کے سیٹ اپ بنا دے۔یعنی جو آفس میں چھوٹا سا وی بی اے پروگرام ہوتا ہے اس میں کسی پلگ کے ذریعے کمپائل کرنے کی صلاحیت ہو
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کسی دور میں Access Developer Extentions ہوتی تھیں۔ جو یہ کام کرتی تھیں۔ آپ نے گوگل پر سرچ کرنے کی کوشش کی؟ آپ Access کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
 

ذیشان رسول

محفلین
یار چلو یہ ہی بتا دو کہ کیا ایکسس ڈیٹا بیس کے بٹن نیکسٹ ،سرچ بار وغیرہ وژیول بیسک میں آ سکتے ہیں یا نہیں میں وہاں پر کمپائل کر لیتا ہوں
 
Top