عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

ماہی احمد

لائبریرین
ماشاءاللہ جیہ۔۔۔
بہت کیوٹ بچہ ہے، ڈھیروں دعائیں :)
میرا تو دل ہے اس کے گال کھینچے جائیں کوچی کوچی کوچی۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوئی جیہ گبین بیٹے کی تصاویر دیکھ کر، اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھیں، آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
عبداللہ آپ پہ ہے، ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔ دو ڈمپل ہیں ؟ اللہ اس کی قسمت بھی پیاری کرے۔ہر برے وقت،ناگہانی آفات،بری بیماری،برے حادثہ ، بری تٖقدیر،بری نظر،لوگوں کے حسد اور ہر شر سے پناہ دے۔ اپنا پیارا بندہ، پیارے بنی ٖﷺ کا پیارا اُمّی،اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! بچوں کے لئے تو دعائیں کرتے جاؤ طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی۔ لگتا ہے ابھی بھی کمی ہے۔تو۔۔۔۔اےاللہ عبداللہ اور ہم سب کو وہ سب اچھی چیزیں عطا کرجو پیارے نبیﷺ نے تجھ سے مانگیں اور اُن تمام بُری چیزوں سے پناہ دے جن سے پیارے نبیﷺ نے تجھ سے پناہ مانگی۔ آمین!
 

ماہی احمد

لائبریرین
عبداللہ آپ پہ ہے، ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔ دو ڈمپل ہیں ؟ اللہ اس کی قسمت بھی پیاری کرے۔ہر برے وقت،ناگہانی آفات،بری بیماری،برے حادثہ ، بری تٖقدیر،بری نظر،لوگوں کے حسد اور ہر شر سے پناہ دے۔ اپنا پیارا بندہ، پیارے بنی ٖﷺ کا پیارا اُمّی،اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! بچوں کے لئے تو دعائیں کرتے جاؤ طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی۔ لگتا ہے ابھی بھی کمی ہے۔تو۔۔۔ ۔اےاللہ عبداللہ اور ہم سب کو وہ سب اچھی چیزیں عطا کرجو پیارے نبیﷺ نے تجھ سے مانگیں اور اُن تمام بُری چیزوں سے پناہ دے جن سے پیارے نبیﷺ نے تجھ سے پناہ مانگی۔ آمین!
آمین
 

جیہ

لائبریرین
ماشاء اللہ۔
اللہ تعالی اسے اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔
ماشاء اللہ
اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوب ترقی سے نوازے ۔آمین
بہت بہت شکریہ
 

جیہ

لائبریرین
عبداللہ آپ پہ ہے، ماشاءاللہ بہت پیارا ہے۔ دو ڈمپل ہیں ؟ اللہ اس کی قسمت بھی پیاری کرے۔ہر برے وقت،ناگہانی آفات،بری بیماری،برے حادثہ ، بری تٖقدیر،بری نظر،لوگوں کے حسد اور ہر شر سے پناہ دے۔ اپنا پیارا بندہ، پیارے بنی ٖﷺ کا پیارا اُمّی،اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین! بچوں کے لئے تو دعائیں کرتے جاؤ طبیعت سیر ہی نہیں ہوتی۔ لگتا ہے ابھی بھی کمی ہے۔تو۔۔۔ ۔اےاللہ عبداللہ اور ہم سب کو وہ سب اچھی چیزیں عطا کرجو پیارے نبیﷺ نے تجھ سے مانگیں اور اُن تمام بُری چیزوں سے پناہ دے جن سے پیارے نبیﷺ نے تجھ سے پناہ مانگی۔ آمین!
شکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو مستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریں :(

عبد اللہ مجھ پر نہیں اپنی نانی پر گیا ہے۔ شاید آپ کو میرے اوتار سے مغالطہ ہوا یہ میری تصویر نہیں نیٹ سے اٹھائی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ جاسمن ۔ اللہ آپ کو ستجاب الدعواۃ بنائے۔ آمین ۔ بس دعا میں ایک ترمیم کریں ۔۔۔ عبد اللہ کے والد کے لئے مغفرت و نجات کی دعا کریں :(

عبد اللہ مجھ پر نہیں اپنی نانی پر گیا ہے۔ شاید آپ کو میرے اوتار سے مغالطہ ہوا یہ میری تصویر نہیں نیٹ سے اٹھائی ہے۔ :)
م
 
Top