وہ اردو کا مشہور محاورہ ہے نا: جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ آپ کیلئے اسے تھوڑا تبدیل کرنا ہوگا: جیسی سوچ ویسی سمجھیہ تو مجھے کراس ڈریسنگ پر ویڈیو لگ رہی ہے
یہ میں نے پڑها تها پر یہاں بتانا بهی تها یہ نہیں پتا تهاوہ اردو کا مشہور محاورہ ہے نا: جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ آپ کیلئے اسے تھوڑا تبدیل کرنا ہوگا: جیسی سوچ ویسی سمجھ
خیر ابھی تک چونکہ کسی محفلین نے اس انعام یافتہ ویڈیو کا ماخذ جاننے کی کوشش تک نہیں کی تو یہ "فریضہ" میں خود ہی سر انجام دے دیتا ہوں:
یہ اینیمیشن فلم ایرانی فلم ہدایت کار Mohammad Reza Kheradmandan کی پیشکش ہے۔ انہوں نے یہ فلم ایرانی نوویں 100 سیکنڈ فلم فسٹیول میں بھجوائی اور اپنےشعبہ میں اول انعام حاصل کیا:
http://edition.presstv.ir/iphone/detail.aspx?id=352810
https://www.facebook.com/soshiantp/posts/641919959212952