اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
:)

تھوڑی سی معلومات مل سکتی ہیں لائبریری کی
لائبریری میں کل کتنے اراکین ہیں
کام کا طریقہ کار کیا ہے
باس کون ہے
اب تک کتنا کام ہوچکا ہے
آگے کیا پراجیکٹ ہیں

کیا کسی اور سے مل سکتی ہیں یہ معلومات؟
قیصرانی عائشہ عزیز سیدہ شگفتہ
لائبریرین تو آپ بن چکے ناں بھائی، مبارک ہو :)
کل تعدادتو نہیں معلوم لیکن کافی لوگ ہیں جن میں سے سارے ٹائپ نہیں کرتے ، کچھ پروف ریڈنگ وغیرہ کا کام بھی کرتے ہیں۔
باس شگفتہ آپی اور مقدس آپی ہیں ۔ کبھی کبھی یہ لوگ غائب ہو جاتے ہیں لیکن پھر واپس آ جاتے ہیں :)
کافی زیادہ! کیا آپ نے اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری نہیں دیکھی؟
ابھی ایک بک پر کام ہو رہا ہے ناں سوانح عمری فردوسی ۔۔ سیدہ شگفتہ آپی آتی ہیں تو آپ کو بھی ٹائپنگ کام کام دیں گی۔
اگر آپ پروف ریڈنگ میں ہیلپ کر سکتے ہیں تو بھی ضرور بتائیے گا۔
 
دلاور خان

مقدس باس ہے تو میں کام کرنے کو تیار ہوں ٹائپنگ کا:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔

اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
بُلایا آپ نے؟
 
Top