مبارکباد جیہ کے لئے

حسن جاوید

محفلین
میرا خیال ہے آپ اوور ہو رہے ہیں۔
چلو جی اب پلیززززززز مجھے یہ بتا دیں کہ میری کون سی بات اوور ہے؟ ضرور بتائیے گا برائے مہربانی۔۔ جن سے میں مخاطب تھا انہوں نے پوائنٹ آوٹ نہیں کیا مجھے۔ شائد وہ میری بات کہ سمجھ گئے لیکن آپ نہیں۔۔!
 
تلمیذ

لائبریرین
بڑے بھائی کا اب کیا شکریہ ادا کریں ۔ بس یہی کہ اللہ آپ کو مستجاب الدعوات بنائے۔ آمین
ہدیۂ تبریک، جویریہ۔ باری تعالےٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔

اور آپ کی فلک شیر, جی کے لیے کی گئی دعا بھی اللہ پاک جلدی قبول کریں تاکہ ہم جیسے عاجز بھی اپنی عرضداشتیں ان کے توسط سے ذات باری کے حضور پیش کر سکیں۔
 
جیہ

آمین۔ اور مبارکباد کے لئے شکر گزار ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
میم نیند کی گولیاں تو نہیں ملاوں گا، اصل مے میں انہیں دہئ کی لسی پلاوں گا جس وجہ سے بھائی جان میری بات کا کبھی برا نہیں منائیں گے :p
بھائی جی میں بُرا نہیں مناتا، بس وجہ جاننا چاہ رہا تھا۔ آپ نے بتا دیا۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔
 
Top