منڈا بریج

منصور مکرم

محفلین
جزاک اللہ جزاک اللہ
شاندار تصاویر:)
کبھی سیر و سیاحت اور شکار کا بہت شوق ہوتا تھا
مگر مصروفیت نے سب شوق ختم کر دئے
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
شاد و آباد رہیں
شکریہ سر
واقعی غم روزگار بندہ کو کسی کام کا نہیں چھوڑتا۔
اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ کرئے۔
 
Top