Revo Uninstaller Pro

arifkarim

معطل
ونڈوز کے کمپیوٹرز کو سدا بہار خوش رکھنے کیلئے ایک انمول سافٹوئیر۔ اسمیں موجود ہے ایک خاص فیچر جو ہر نئے پروگرام کو پہلی بارانسٹال کرتے وقت آپکے سسٹم میں رونما ہونے والی تمام تبدیلیوں کو ریکارڈ کر لیتا ہے۔ یوں مستقبل میں اگر کوئی بھی پروگرام تنگ کرے تو اسکو مکمل طور پر سسٹم سے باہر نکالنا ممکن ہو جاتا ہے۔ یوں آپکی ونڈوز کی رجسٹری میں زیادہ گند جمع نہیں ہوتا اور کمپیوٹر ہر وقت تر و تازہ رہتا ہے:
Screenshot%202014-04-18%2007.15.29.png

مزید:
http://www.revouninstaller.com/
 
مدیر کی آخری تدوین:

رانا

محفلین
کیا یہ اس چیز کا بھی پتہ لگا سکتا ہے جس کی بنیاد پر کسی سافٹوئیر کا ٹرائل ورژن اپنے ٹرائل پیریڈ پر نظر رکھے ہوئے ہوتا ہے؟
 

arifkarim

معطل
کیا یہ اس چیز کا بھی پتہ لگا سکتا ہے جس کی بنیاد پر کسی سافٹوئیر کا ٹرائل ورژن اپنے ٹرائل پیریڈ پر نظر رکھے ہوئے ہوتا ہے؟

یہ تو اس ٹرائل سافٹ وئیر کی Protection پر منحصر ہے۔ اگر یہ محض ونڈوز رجسٹری تک محدود ہوگی تو یہ اسے واپس ٹرائل بنا دے گا۔
 
Top