شمشاد

لائبریرین
پهر تو اور بهی محتاط رہنا پڑے گا۔ کہیں آپ مجھ سے کسی پرانی بات کا بدلہ نہ لے رہے ہوں :p
میں تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ عندلیب اپیا کا تجربہ کچھ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اسی لیے تمہیں ان کی شاگردی اختیار کرنے کو کہا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top