جی نہیں۔۔ اور نہ میں نے کہیں بھی یہ دعویٰ کیا ہے۔۔شیزان یہ تمام تصاویر آپنے خود لی ہیں:
http://s610.photobucket.com/user/yazghil/library/pakistan tourism?sort=4&page=1
دریا کتنا خوبصورت اور پرسکون لگ رہا ہےوادئ پھنڈر۔ گلگت
![]()
درخت پر یہ سولر پینل لگا ہے یا کھمبے پر؟
لہلہاتی گھاس اتنی لذیذ ہوگی کہ اسے چرنے جیپ بھی آن پہنچے، یہ سوچا بھی نہیں تھاوادئ ناران
![]()
لہلہاتی گھاس اتنی لذیذ ہوگی کہ اسے چرنے جیپ بھی آن پہنچے، یہ سوچا بھی نہیں تھا![]()
بہت خوبصورت۔ مزید کا انتظار۔۔۔وادئ ہنزہ
![]()
وادئ ہنزہ
![]()