کل ہے ہی نہیں، ڈیٹ آگے ہو گئی :) اب ہم سب کل اکھٹے بیٹھ کر بنائیں گے یونیورسٹی میں۔
باہمی مشورے سے :p
یعنی کل مجلس شوریٰ عظمیٰ بیٹھے گی، کچھ چائے سموسوں کی جان پر بن آئے گی اور کئی سارے ملتے جلتے خوبصورت پریزینٹیشن وجود میں آئیں گے۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
سموسے نہیں ہم پکوڑے کھاتے ہیں یا پھر لیز یا پھر کُرکُرے :)
لیز کے آج میں ۲۰ ڈبے لایا ہوں۔ یہ والے

img_4269.jpg


میری ماما نے کچھ دنوں کے بعد لاہور جانا ہے تو بہت سے بچوں کی فرمائش بسکٹ، کورن فلیکس، ٹافیاں، چاکلیٹ کے علاوہ یہ چپس بھی ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
لیز کے آج میں ۲۰ ڈبے لایا ہوں۔ یہ والے

img_4269.jpg


میری ماما نے کچھ دنوں کے بعد لاہور جانا ہے تو بہت سے بچوں کی فرمائش بسکٹ، کورن فلیکس، ٹافیاں، چاکلیٹ کے علاوہ یہ چپس بھی ہیں۔
ہماری امی کو خبر مت ہونے دیجیئے گا، اور کچھ ہمارے لئیے بھی بھجوا دیں چُپکے سے۔۔۔ :)
 

ام اریبہ

محفلین
السلام علیکم إ
اک نئی صبح کے ساتھ اس دعا کے ساتھ کہ۔.
اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔﴿آمین﴾۔
************************************************
 
Top