فلائٹس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے نہایت مفید ویب سائٹ

حسینی

محفلین
اس ویب سائٹ پہ آپ دنیا بھر میں کسی بھی جگہ اڑنے والی فلائٹس کی پوری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ فلائٹ کی ٹائمنگ، فضا میں اس کی موقعیت، زمین سے فاصلہ وغیرہ۔
http://www.flightradar24.com

اس کا علم آج کے دنیا اخبار میں یہ کالم پڑھ کر ہوا۔
x5945_13993407.jpg.pagespeed.ic.1VwxHH9jAc.jpg
 

S. H. Naqvi

محفلین
شکریہ میں نے یہ کالم پڑھا تھا اور حیران تھا کہ کالم کار نے اتنی تعریفیں کرنے کے بعد ویب ایڈریس کیوں نہیں لکھا۔۔۔۔۔!
 

حسینی

محفلین
شکریہ میں نے یہ کالم پڑھا تھا اور حیران تھا کہ کالم کار نے اتنی تعریفیں کرنے کے بعد ویب ایڈریس کیوں نہیں لکھا۔۔۔ ۔۔!
نہیں نقوی بھائی۔۔ کالم نگار نے بین السطور اس ویب سائٹ کا نام لکھ دیا ہے۔۔ جب کہا کہ فلائٹ راڈار نامی اس ویب سائٹ نے۔
بہر حال بہت مفید ویب سائٹ ہے۔
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔
 
Top