تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

فرحت کیانی

لائبریرین
18.50%20%282%29.jpg
 

ملائکہ

محفلین
کیوں نہیں۔ آپ پسند کریں۔ میں نے ویسے بھی چند دن تک کراچی آنا ہے۔ لیتی آؤں گی۔ :)
یہ تصویر اس لیے بنائی تھی کہ میں یہ cape لینا چاہ رہی تھی تحفے میں دینے کے لئے۔ سوچا پہلے دکھا لوں۔ :)
اچھا ابھی آپ آجائیں کراچی یہاں تو آپکی طرف سے سردی کم ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ :) :) اور ایک پیارا سا سویٹر تو لیا تھا میں نے ابھی ابھی :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا ابھی آپ آجائیں کراچی یہاں تو آپکی طرف سے سردی کم ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ :) :) اور ایک پیارا سا سویٹر تو لیا تھا میں نے ابھی ابھی :)
یہ تو ہے۔ ویسے بھی کراچی میں رہنے والے تو شوق شوق میں سویٹرز اور اونی کپڑے بنواتے ہیں۔ :) آپ کو اپنا نیا سویٹر پہننے کا موقع ملا پھر؟ پچھلے دنوں تو کافی ٹھنڈ ہو گئی تھی نا۔
میں نے آنا ہے ان شاءاللہ جلد ہی۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
یہ تو ہے۔ ویسے بھی کراچی میں رہنے والے تو شوق شوق میں سویٹرز اور اونی کپڑے بنواتے ہیں۔ :) آپ کو اپنا نیا سویٹر پہننے کا موقع ملا پھر؟ پچھلے دنوں تو کافی ٹھنڈ ہو گئی تھی نا۔
میں نے آنا ہے ان شاءاللہ جلد ہی۔ :)
جی کچھ دن پہنے تھے کیونکہ اس دفع کراچی میں کافی ٹھنڈ ہوگئی تھی اور میری چھٹیاں بھی نہیں تھیں۔۔۔ تو موقع مل گیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top