ماہی احمد
لائبریرین
شاید اسی وجہ سے تیز چلاتے ہوں گے کہ آپ کا بلڈ پریشر مناسب رہے

شاید اسی وجہ سے تیز چلاتے ہوں گے کہ آپ کا بلڈ پریشر مناسب رہے

آئندہ جب آپ اپنے پاپا کے ساتھ گاڑی میں بیٹھیں تو ایسی سیٹ بیلٹ لگایا کریں۔ بہت افاقہ ہو گا۔




دونوں میں سے پہلے کون سا کام مکمل کرنا ہے؟خوب ڈھیر ساری خریداری اور synopsis مکمل کرنا ہے
ابھی تو سائناپسز ہی بنا رہی ہوں، دیکھیئے کیا ہوتا ہےدونوں میں سے پہلے کون سا کام مکمل کرنا ہے؟


یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ابھی تو سائناپسز ہی بنا رہی ہوں، دیکھیئے کیا ہوتا ہے
یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔


کچھ تمثیلی سینوپسس دیکھ لیں اور لکھ ڈالیں۔پہلی مرتبہ لکھ رہی ہوں۔
کچھ تمثیلی سینوپسس دیکھ لیں اور لکھ ڈالیں۔


وعلیکم السلام عائشہ
کیسے مزاج ہیں؟
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟


