گولڈی بلاکس ایک سٹارٹ اپ کمپنی ہے جو لڑکیوں کے لئے اچھی کھلونے بنا رہے ہیں۔ ان کی ایک اشتہاری ویڈیو بہت مشہور ہوئی ہے اور کافی مزے کی ہے۔
vimeo پر چیک کریں۔یوٹیوب بین ہے اب کیا کریں![]()
یہ وڈیو پرائیوٹ ہے۔ اس لئے مجھے دکھائی نہیں دیگولڈی بلاکس ایک سٹارٹ اپ کمپنی ہے جو لڑکیوں کے لئے اچھی کھلونے بنا رہے ہیں۔ ان کی ایک اشتہاری ویڈیو بہت مشہور ہوئی ہے اور کافی مزے کی ہے۔
دیکھتا ہوںلگتا ہے یہ ویڈیو ہٹا دی گئی ہے۔
vimeo پر چیک کریں۔
اس میں Beastie Boys کے گانے Girls کی موسیقی استعمال کی گئی تھی۔ ان کے اعتراض پر یہ ویڈیو اب نئی موسیقی کے ساتھ یہاں دستیاب ہے۔یہ وڈیو پرائیوٹ ہے۔ اس لئے مجھے دکھائی نہیں دی