ورڈ پریس پاور ٹول ۔۔۔۔۔لاجواب سوفٹ وئیر ورڈ پریس سے محبت کرنے والوں کے لیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ سوفٹوئیر ورڈ پریس کو لوکل انسٹال کرنے کے لیے ہے۔لوکل سے مراد اپنے کمپیوٹر پر انسٹا ل کرنے کے لیے ہے۔اس سےآپ ورڈ پریس پرکافی تجربات کر سکتے ہیں۔مجھے کافی پسند آیا ہے۔آپ بھی ٹرائی کریں۔

http://www.instantwp.com
:cool::cool::cool::cool::cool::cool:
 
جی میں نے اسے تو شاید ٹرائے نہیں کیا لیکن ویسے زیمپ سرور پہ انسٹال کر کے چیک کرتا رہا ہوں۔
 
Top