1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ورڈ پریس پاور ٹول ۔۔۔۔۔لاجواب سوفٹ وئیر ورڈ پریس سے محبت کرنے والوں کے لیے

مزمل شیخ نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 18, 2013

  1. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہ سوفٹوئیر ورڈ پریس کو لوکل انسٹال کرنے کے لیے ہے۔لوکل سے مراد اپنے کمپیوٹر پر انسٹا ل کرنے کے لیے ہے۔اس سےآپ ورڈ پریس پرکافی تجربات کر سکتے ہیں۔مجھے کافی پسند آیا ہے۔آپ بھی ٹرائی کریں۔

    http://www.instantwp.com
    :cool::cool::cool::cool::cool::cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    کیسا رہا یہ سوفٹ وئیر ؟
     
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جی میں نے اسے تو شاید ٹرائے نہیں کیا لیکن ویسے زیمپ سرور پہ انسٹال کر کے چیک کرتا رہا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر