کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

قیصرانی

لائبریرین
کاش تم حسینہ ہوتے تو تمہارے خیالات کچھ اور ہوتے ۔۔۔ ۔۔ :D
ویسے مجھے یقین ہے کہ ہر حسینہ ایسے ہی سوچتی ہوگی، ورنہ تمہارا سٹیٹس اتنا برائٹ نہ لکھا ہوگا
وہ جن کی خاطر ہم نے تمام سرحدیں توڑیں ۔۔۔ آج انہی نے کہا ہے کہ اپنی حد میں رہو ۔
 

ظفری

لائبریرین
ویسے مجھے یقین ہے کہ ہر حسینہ ایسے ہی سوچتی ہوگی، ورنہ تمہارا سٹیٹس اتنا برائٹ نہ لکھا ہوگا
ارے وہ تو کل کی بات تھی ۔۔۔۔ آج کے اسٹیٹس پر غور نہیں کیا کہ " میرے لیئے تو سانس لینا بھی محال تھا ۔۔۔۔ یہ کون مجھے زندگی کی دعا دے گیا ۔ " ;)
عشق کی داستانیں ایسی ہی تخلیق نہیں ہوجاتیں بھائی ۔۔۔ بہت تپسیا کرنی پڑتی ہے ۔ خیر تمہاری تو اب عمر گذر گئی ۔ میرے ابھی کچھ دن باقی ہیں ۔ کیوں نظر لگاتے ہو ۔۔۔۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے وہ تو کل کی بات تھی ۔۔۔ ۔ آج کے اسٹیٹس پر غور نہیں کیا کہ " میرے لیئے تو سانس لینا بھی محال تھا ۔۔۔ ۔ یہ کون مجھے زندگی کی دعا دے گیا ۔ " ;)
عشق کی داستانیں ایسی ہی تخلیق نہیں ہوجاتیں بھائی ۔۔۔ بہت تپسیا کرنی پڑتی ہے ۔ خیر تمہاری تو اب عمر گذر گئی ۔ میرے ابھی کچھ دن باقی ہیں ۔ کیوں نظر لگاتے ہو ۔۔۔ ۔ :D
اطلاعاً عرض ہے کہ تمہارا سٹیٹس ابھی تک کل والے کومے میں پڑا ہے۔ اسے تو اپ ڈیٹ کر دو یار :)
 
Top