خودکشی۔ فاخرہ بتول

شیزان

لائبریرین
خودکُشی

کوئی مثال زمانے میں ایسی دیکھی ہے؟
میں جی رہی ہوں مگر
دل نے خودکُشی کر لی

فاخرہ بتول
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top