محمداحمد
لائبریرین
یہاں یہ یاد رہے کہ یہ مقابلہ میں بلامقابلہ جیت چکا ہوں۔۔۔![]()
یہ تو ہماری غفلت سے فائدہ اُٹھایا ہے جناب نے۔
سچی بات تو یہ ہے کہ دل چاہتا ہے کہ ایسے شخص (جس نے اتنی پھُرتی سے کاہلی کا مقابلہ جیتا ہے اور کاہلی کے ازلی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے) کو فی الفور کاہلوں کی فہرست سے باہر کردیا جائے۔

لہذا سب سست غفلت میں ہارے گئے۔۔۔ 
یوں کسی کا حق نہیں مارنا چاہیے۔۔۔
گر اسی قابل ہوتے تو مقابلے میں نہ چلے جاتے۔۔۔۔ 

۔ جا بجا مثالیں بکھری پڑیں ہیں محفل میں۔ 




