عمر سیف

محفلین
السلام علیکم! اس نام کے ایک صاحب سے گاہے ملاقات ہوتی رہتی ہے ............اگر کبھی آئینے کے سامنے جانے کا اتفاق ہو تو..........:):):)
مزاج شریف؟
تو یہ صاحب نظر آئیں تو وعلیکم السلام کہیں اور خیریت دریافت کریں ۔۔ اور ہماری خیریت سے آگاہ کریں کہ الحمداللہ عمر خیریت سے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top