آج کی تصویر - 1

تلمیذ

لائبریرین
1235342_577100575692571_1492494262_n.jpg

ان بی بی کو مین بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں۔ گرمی ہو یا سردی بارش ہو یا دھوپ ۔ مختلف قسم کے ساگ بیچتی ہیں۔ صبح آٹھ بجے آتی ہیں اور شام تک یہیں بیٹھی رہتی ہیں۔
وفاداری بشرط استواری اصل ایمان ہے
مرے بت خانہ میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
حلال رزق کمانے کے لئے ان کی مستقل مزاجی قابل ستائش ہے۔ حالانکہ ان کے لئےروٹی کمانے کو کئی کام اور بھی ہو سکتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی ایسی کرکٹ دیکھی ہے؟

160233.jpg


A rainy day at Mattathur in Malappuram in Kerala, India, rendered the ground conditions seemingly less than ideal for cricket. Or so you'd have thought. The game went on despite an inundated outfield, with the bowler possibly restricted to bowling only on the full. It takes more than a mere deluge to stop some from playing cricket. This picture was contributed by our reader Siva Kumar.​
 

جیہ

لائبریرین
1239529_579546568781305_1661414165_n.jpg

میاں گل عبد الودود بادشاہ صاحب ریاست سوات کے پہلے والی۔ 1917 میں سوات کے پہلے بادشاہ بنے ۔ 1949 میں ولی عہد میاں گل جہانزیب کو حکومت سونپ کر گوشہ نشین ہوگئے۔ یہ تصویر 1962 کی ہے
 
Top