چند روز قبل محترم المکرم الف نظامی صاحب نے ایک یہ خطاطی دکھائی مجھے تو میں نے سوچا کیوں اسی کو کمپیوٹر کے ذریعے بنانے کی کوشش کی جائے، ایک کوشش کی جو کہ اس خطاطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی ہے مگر کچھ تبدیلیاں کی ہیں اپنے مطابق جو آپ تمام دوستوں کی نظر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
allama_iqbal_calligraphy_by_atifsaeedicmap-d6k2woc.png
 
چند روز قبل محترم المکرم الف نظامی صاحب نے ایک یہ خطاطی دکھائی مجھے تو میں نے سوچا کیوں اسی کو کمپیوٹر کے ذریعے بنانے کی کوشش کی جائے، ایک کوشش کی جو کہ اس خطاطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی ہے مگر کچھ تبدیلیاں کی ہیں اپنے مطابق جو آپ تمام دوستوں کی نظر کرتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
allama_iqbal_calligraphy_by_atifsaeedicmap-d6k2woc.png

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام اہل محفل کو فرداًفرداً السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔

ماشاء اللہ اللہ کرے اور بھی زورِ "کمپیوٹر" زیادہ

اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔

ا للہ حافظ و ناصر۔
 
تلمیذ

لائبریرین
ماشاء اللہ، عاطف صاحب۔ بہت عمدہ۔
علامہ صاحب کی تصویر نے طغرے کو چار چاند لگا دئیے ہیں، شعر اگرچہ علامہ صاحب کے مقبول اشعار میں سے ایک ہے لیکن انہوں نے یہ بچوں کے لئے لکھا تھا۔اگر آپ ان کے کلام سےکسی اور شعر کا انتخاب کرتے تو زیادہ ہوتا۔
 
آخری تدوین:
جنابِ محترم مجھے اردو سرخیوں کے لیے خوبصورت اعراب کا پیکج درکار ہے،کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتاہے۔ایک دفعہ کسی ویب سائٹ سے ڈاؤن کیا تھا ان پیج کے ذریعے کورل ڈرا پہ چلتا تھا ۔اب اُس کی ون رار کاپی پڑی ہے مگر بدقسمتی سے پاس ورڈ لگا ہوا ہے جو میں بھول گیا ہوں ۔ اگر آپ ویب سائٹ کا پتہ دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
 
بہت عمدہ کوشش،لاجواب کاوش اور بے مثال انتخاب
اللہ اللہ خوبیِ فن و ہنر۔۔۔۔۔نقش ہیں قِرطاس پہ لعل و گوہر

Top